Add

Ali (as) Ka Beta Hai Mushkil Kusha To Tu Bhi Hai (Lyrics) || Qasida


Qasida: Sakhi Abbas (as) Tu Kitna Naseeb Wala Hai Ali (as) Ka Beta Hai Mushkil Kusha To Tu Bhi Hai



سخی عباسؑ تو کتنا نصیب والا ہے
تجھے حسینؑ کی بہنوںؑ نے مل کر پالا ہے

علیؑ کا بیٹا ہے مشکل کشاء تو تو بھی ہے تو ہی تو دل کی مرادوں کو سننے والا ہے

بڑی عجیب ہے نصبت خدا کے گھر سے تیرے
غلاف کعبہ کا کالا علم بھی کالا ہے

میں رب لکھائی مصیبت علیؑ سے کہتا نہیں
کے میرے رنج و مسائل کو تو نے ٹالا ہے

لبِ فرات سے تو پیاس لے کے لوٹ آیا
تیری وفاوں کا انداز ہی نرالا ہے

ہے تیرے در کے گداگر یہ سارے نوحہ خواں
ہمارے نام و نصب کا یہ ہی حوالہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

Jab Ho Kay Reha Qaid Se Ghar Jaie Gi Zainab (sa) || Lyrics || Noha

Haye Baad-e-Rasool Ummat Nai Fatima Ko Bohat Sataya Hay (Lyrics) || Nazim Party || Shabab ul Momineen