Add

Sajjad (as) Aa Rahe Hain - Lyrics || Nazim Party Shabab ul Momineen


Noha: Sajjad (as) Aa Rahe Hain
Sangat: Chadar-e-Zainab (Nazim Party)
Date: 06th Rabi-ul-Awal 2018


سجادؑ آرہے ہیں سجادؑ آرہے ہیں 
اہل حرم لہو کے آنسو بہارہے ہیں

کس طرح پتھروں سے زخمی کیا نبی کو
گلیوں میں کس طرح سے کھینچا گیا علیؑ کو
خلقت کو سارے منظر پھر یاد آرہے ہیں

ہر ایک نبی کے لب پر تقبیر کہہ رہی ہے
راہوں میں بین کرتی زنجیر کہہ رہی ہے
آتے ہوئے سروں پر پتھر بتا رہے ہیں

والشمس و ضحھا کی تمہید پیچھے پیچھے
سر پر ہے خاک ڈالے توحید پیچھے پیچھے
شہباز آگے آگے نوحہ سنا رہے ہیں

بیڑی میں قید ہو کے آزاد چل رہے ہیں
سجادؑ کب رکے ہیں سجادؑ چل رہے ہیں
دُررے لگانے والے دُررے لگارہے ہیں

شب دن میں ڈھل رہی ہے دن شب میں ڈھل رہا ہے
یہ قافلہ مسلسل صدیوں سے چل رہا ہے
کانٹے بچھانے والے کانٹے بھچا رہے ہیں

یہ جو نوید آذاں کی آواز آرہی ہے
لے تیز ہو کے ماتم کی یہ بتا رہی ہے
سجادؑ آرہے ہیں سجادؑ آرہے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Jab Ho Kay Reha Qaid Se Ghar Jaie Gi Zainab (sa) || Lyrics || Noha

Haye Baad-e-Rasool Ummat Nai Fatima Ko Bohat Sataya Hay (Lyrics) || Nazim Party || Shabab ul Momineen